Pages

Monday, January 5, 2015

عمران خان کا نکا ح کب پڑھا گیا ۔ مفتی نے سارے پول کھول دیے


اسلام آباد (نیوز ٹو ڈے) پی ٹی آئی کے سر براہ عمران خان کی صحافی ریحام خان کی شادی کی خبر وں کے حوالے دونو ں جانب سے تر دید کے باو جود ایک اور کر دار سامنے آگیا ہے ۔ تحریک انصاف کے باغی رہنما نے دعو ی کیا ہے کہ مری کے مفتی سعید نے نکا ح پڑھا یا تحریک انصاف کے سابق تہنما محمد نعیم اقبال نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے پیغا م میں کہا ہے کہ عمران خان کا نکاح مری کے مفتی سعید نے پڑ ھا یا ہے اور نکاح دھر نے کے دوران ہی ہو چکا ہے محمد نعیم کے مطابق انہو ں نے نکا ح پڑھا نے والے مفتی سے ملاقات بھی کی ہے اور انہو ں نے اس کی تصدیق کی کہ انہو ں نے دھر نے کے دوران عمران کا نکاح پڑ ھا یا تھا ۔